سرکاری افسران کی سوشل میڈیا سرگرمیوں کی نگرانی کیلئے بڑا فیصلہ
اسلام آباد: سرکاری افسران کی سوشل میڈیا نگرانی کے لیے خصوصی مانیٹرنگ سیل قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، جو آئندہ ایک سے دو ماہ کے دوران فعال ہونے کا امکان ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حکام کے مطابق سرکاری افسران اور ملازمین کی سوشل میڈیا سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے باقاعدہ مانیٹرنگ سیل […]