اصل خبریں آپ کی سطح کے مطابق، کوئز کے ساتھ۔ ابتدائی سے مہارت تک درجہ بند اردو میں خبریں پڑھیں۔ ہر سبق میں مکمل متن، ترجمہ اور کوئز ہیں۔ نیچے اپنی سطح اور موضوع چنیں۔
تعلیمبالائی درمیانیکٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی میں پانی کی سطح 14.5 فٹ تک پہنچ گئی ہے
حوصلہ اور مزاحابتدائیتیکنیکی بنیادوں پرواپس اتاری گئی پرواز رات گئے منسوخ کی گئی
کھیلمہارتزخمی شخص کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
محبت اور خاندانمہارتزخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
دوستیبالائی درمیانیبلاول بھٹو زرداری کی بھی آئندہ چند روز میں لندن آمد متوقع ہے
سائنس اور ٹیکنالوجیدرمیانیپنجاب کے سرکاری اسکولوں میں خدمات انجام دینے والے اسکول اساتذہ انٹرنز کے لیے اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے ایس ٹی آئیز کے کنٹریکٹ میں توسیع کے لیے سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی ہے، جس کی منظوری جلد متوقع ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے بتایا ہے کہ […]
روزمرہ زندگیابتدائیپاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں اہم تبدیلیاں کردی ہیں۔ لارڈز ٹیسٹ کے اختتام کے بعد سات کھلاڑیوں کو اسکواڈ سے باہر کردیا گیا جبکہ ان کی جگہ سات نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ اسکواڈ سے باہر ہونے والے کھلاڑیوں میں محمد رضوان، امام […]
تفریحبالائی درمیانیوفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر 2026 سے ہوگا، جس کے تحت شہریوں کو پیٹرول کے لیے پہلے سے کچھ زیادہ رقم ادا کرنا پڑے گی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی ریلیف ملے گا۔ حکومت […]
سفربنیادینیویارک میں ظہران ممدانی کے ہم شکلوں کا مقابلہ منعقد ہوا، جس نے شہریوں اور سوشل میڈیا صارفین کی خاصی توجہ حاصل کی۔ منفرد مقابلے میں شریک افراد نے امریکی شہر کے میئر ظہران ممدانی کے لباس، حلیے اور انداز کو اپنانے کی بھرپور کوشش کی، جبکہ فاتح کو 100 ڈالر انعام دیا گیا۔ مقابلے […]
کاروبار اور کیریئردرمیانیپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید سامنے آگئی ہے۔ بلاول بھٹو نے واضح کیا ہے کہ نہ ان کی منگنی ہوئی ہے اور نہ ہی شادی ہوئی ہے۔ بلاول بھٹو نے اپنے ویڈیو بیان میں سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں پر […]
جوانی کی دہلیزمہارتایران کی کرنسی ایرانی ریال کی قدر میں تاریخی گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فری مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 20 لاکھ ایرانی ریال سے تجاوز کرگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایرانی کرنسی کو طویل عرصے سے جاری عالمی پابندیوں، جنگ سے پیدا ہونے والی معاشی مشکلات اور بڑھتی ہوئی […]
دوستیاعلیٰکراچی: مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا مزید 1800 روپے سستا ہوگیا۔ تازہ کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 66 ہزار 136 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ کاروباری روز بھی […]
حوصلہ اور مزاحبنیادیاسلام آباد: سرکاری افسران کی سوشل میڈیا نگرانی کے لیے خصوصی مانیٹرنگ سیل قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، جو آئندہ ایک سے دو ماہ کے دوران فعال ہونے کا امکان ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حکام کے مطابق سرکاری افسران اور ملازمین کی سوشل میڈیا سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے باقاعدہ مانیٹرنگ سیل […]
معاشرہابتدائیجہاز کی جانب سے خودکار شناختی نظام بھی اچانک فعال کر دیا گیا
کھیلاعلیٰیہ کامیابی زیادہ سیلز ٹیکس وصولیوں کی بدولت ممکن ہوئی جو مقررہ ہدف سے تجاوز کر گئیں
فینٹسیاعلیٰاسلام آباد: ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے، جس سے گھریلو صارفین کے لیے گیس مزید مہنگی ہوگئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ستمبر کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق […]
جوانی کی دہلیزمہارتخیبرپختونخوا 70 فیصد پن بجلی پیدا کرتا ہے، صوبے کی بقایا جات 16 ماہ سے واجب الادا
سفربنیادیجب ہم جان بوجھ کر سیاست کے دروازے ایک دوسرے کے لیے بند کر رہے ہیں تو اس کا مطلب تو واضح ہے کہ ہم سیاست اور جمہوریت کی اصلاح نہیں چاہتے
صحتابتدائیجدوں تیری دنیا توں پیار ٹُر جائے گا دس فیر دنیا تے کیہہ رہ جائے گا
سائنس اور ٹیکنالوجیاعلیٰپاکستان کے اقوامِ متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سے زائد دہشت گرد تنظیمیں موجود ہیں جو کابل، خطے کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔ پاکستان بارہا یہ الزام لگاتا آیا ہے کہ دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے۔ تاہم کابل کے طالبان حکام اس کی تردید کرتے ہیں۔
تعلیمبالائی درمیانینائب صدر کا کہنا تھا کہ گرین کارڈ ہولڈرز یا اسٹوڈنٹ ویزا پر امریکہ آنے والوں کو وہ حقوق حاصل نہیں ہیں، جو ایک امریکی شہری کو حاصل ہیں۔
تفریحبنیادیاقوامِ متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران اپنے لازمی حجاب قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہا ہے جس میں ڈرونز، چہرے کی شناخت اور سٹیزن رپورٹنگ ایپ بھی شامل ہے۔
صحتدرمیانیسینیٹ میں ٹاپ رینکنگ ڈیموکریٹ اقلیتی رہنما چک شومر نے جمعرات کو اعلان کیا تھا کہ اگرچہ وہ اس بل کو ناپسند کرتے ہیں۔ لیکن شٹ ڈاؤن "بہت بدترین آپشن" تھا۔ اس اعلان کے بعد کئی ڈیموکریٹس رہنماؤں نے چک شومر پر تنقید کی تھی۔
روزمرہ زندگیمہارتصدر ٹرمپ نے حال ہی میں جاری کیے گئے ایک ایگزیکٹو آرڈر میں متنازع اراضی ایکٹ کی وجہ سے جنوبی افریقہ کی امداد معطل کر دی تھی۔