ข่าวจริงที่ปรับให้เหมาะกับระดับของคุณ พร้อมแบบทดสอบ อ่านข่าวภาษาอูรดูที่จัดระดับตั้งแต่ ผู้เริ่มต้น ถึง ระดับเชี่ยวชาญ ทุกบทเรียนมีเนื้อหาเต็ม คำแปล และควิซ เลือกระดับและหัวข้อด้านล่างได้เลย
การศึกษาระดับกลางตอนปลายکٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی میں پانی کی سطح 14.5 فٹ تک پہنچ گئی ہے
แรงบันดาลใจและอารมณ์ขันผู้เริ่มต้นتیکنیکی بنیادوں پرواپس اتاری گئی پرواز رات گئے منسوخ کی گئی
กีฬาระดับเชี่ยวชาญزخمی شخص کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
ความรักและครอบครัวระดับเชี่ยวชาญزخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
มิตรภาพระดับกลางตอนปลายبلاول بھٹو زرداری کی بھی آئندہ چند روز میں لندن آمد متوقع ہے
วิทยาศาสตร์และเทคโนโลยีระดับกลางپنجاب کے سرکاری اسکولوں میں خدمات انجام دینے والے اسکول اساتذہ انٹرنز کے لیے اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے ایس ٹی آئیز کے کنٹریکٹ میں توسیع کے لیے سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی ہے، جس کی منظوری جلد متوقع ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے بتایا ہے کہ […]
ชีวิตประจำวันผู้เริ่มต้นپاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں اہم تبدیلیاں کردی ہیں۔ لارڈز ٹیسٹ کے اختتام کے بعد سات کھلاڑیوں کو اسکواڈ سے باہر کردیا گیا جبکہ ان کی جگہ سات نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ اسکواڈ سے باہر ہونے والے کھلاڑیوں میں محمد رضوان، امام […]
ความบันเทิงระดับกลางตอนปลายوفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر 2026 سے ہوگا، جس کے تحت شہریوں کو پیٹرول کے لیے پہلے سے کچھ زیادہ رقم ادا کرنا پڑے گی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی ریلیف ملے گا۔ حکومت […]
การเดินทางระดับเริ่มต้นنیویارک میں ظہران ممدانی کے ہم شکلوں کا مقابلہ منعقد ہوا، جس نے شہریوں اور سوشل میڈیا صارفین کی خاصی توجہ حاصل کی۔ منفرد مقابلے میں شریک افراد نے امریکی شہر کے میئر ظہران ممدانی کے لباس، حلیے اور انداز کو اپنانے کی بھرپور کوشش کی، جبکہ فاتح کو 100 ڈالر انعام دیا گیا۔ مقابلے […]
ธุรกิจและอาชีพระดับกลางپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید سامنے آگئی ہے۔ بلاول بھٹو نے واضح کیا ہے کہ نہ ان کی منگنی ہوئی ہے اور نہ ہی شادی ہوئی ہے۔ بلاول بھٹو نے اپنے ویڈیو بیان میں سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں پر […]
การเติบโตระดับเชี่ยวชาญایران کی کرنسی ایرانی ریال کی قدر میں تاریخی گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فری مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 20 لاکھ ایرانی ریال سے تجاوز کرگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایرانی کرنسی کو طویل عرصے سے جاری عالمی پابندیوں، جنگ سے پیدا ہونے والی معاشی مشکلات اور بڑھتی ہوئی […]
มิตรภาพระดับสูงکراچی: مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا مزید 1800 روپے سستا ہوگیا۔ تازہ کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 66 ہزار 136 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ کاروباری روز بھی […]
แรงบันดาลใจและอารมณ์ขันระดับเริ่มต้นاسلام آباد: سرکاری افسران کی سوشل میڈیا نگرانی کے لیے خصوصی مانیٹرنگ سیل قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، جو آئندہ ایک سے دو ماہ کے دوران فعال ہونے کا امکان ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حکام کے مطابق سرکاری افسران اور ملازمین کی سوشل میڈیا سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے باقاعدہ مانیٹرنگ سیل […]
สังคมผู้เริ่มต้นجہاز کی جانب سے خودکار شناختی نظام بھی اچانک فعال کر دیا گیا
กีฬาระดับสูงیہ کامیابی زیادہ سیلز ٹیکس وصولیوں کی بدولت ممکن ہوئی جو مقررہ ہدف سے تجاوز کر گئیں
แฟนตาซีระดับสูงاسلام آباد: ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے، جس سے گھریلو صارفین کے لیے گیس مزید مہنگی ہوگئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ستمبر کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق […]
การเติบโตระดับเชี่ยวชาญخیبرپختونخوا 70 فیصد پن بجلی پیدا کرتا ہے، صوبے کی بقایا جات 16 ماہ سے واجب الادا
การเดินทางระดับเริ่มต้นجب ہم جان بوجھ کر سیاست کے دروازے ایک دوسرے کے لیے بند کر رہے ہیں تو اس کا مطلب تو واضح ہے کہ ہم سیاست اور جمہوریت کی اصلاح نہیں چاہتے
สุขภาพผู้เริ่มต้นجدوں تیری دنیا توں پیار ٹُر جائے گا دس فیر دنیا تے کیہہ رہ جائے گا
วิทยาศาสตร์และเทคโนโลยีระดับสูงپاکستان کے اقوامِ متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سے زائد دہشت گرد تنظیمیں موجود ہیں جو کابل، خطے کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔ پاکستان بارہا یہ الزام لگاتا آیا ہے کہ دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے۔ تاہم کابل کے طالبان حکام اس کی تردید کرتے ہیں۔
การศึกษาระดับกลางตอนปลายنائب صدر کا کہنا تھا کہ گرین کارڈ ہولڈرز یا اسٹوڈنٹ ویزا پر امریکہ آنے والوں کو وہ حقوق حاصل نہیں ہیں، جو ایک امریکی شہری کو حاصل ہیں۔
ความบันเทิงระดับเริ่มต้นاقوامِ متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران اپنے لازمی حجاب قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہا ہے جس میں ڈرونز، چہرے کی شناخت اور سٹیزن رپورٹنگ ایپ بھی شامل ہے۔
สุขภาพระดับกลางسینیٹ میں ٹاپ رینکنگ ڈیموکریٹ اقلیتی رہنما چک شومر نے جمعرات کو اعلان کیا تھا کہ اگرچہ وہ اس بل کو ناپسند کرتے ہیں۔ لیکن شٹ ڈاؤن "بہت بدترین آپشن" تھا۔ اس اعلان کے بعد کئی ڈیموکریٹس رہنماؤں نے چک شومر پر تنقید کی تھی۔
ชีวิตประจำวันระดับเชี่ยวชาญصدر ٹرمپ نے حال ہی میں جاری کیے گئے ایک ایگزیکٹو آرڈر میں متنازع اراضی ایکٹ کی وجہ سے جنوبی افریقہ کی امداد معطل کر دی تھی۔