پاکستانی ٹیسٹ ٹیم میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ، سات کھلاڑی باہر، نئے چہرے شامل
پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں اہم تبدیلیاں کردی ہیں۔ لارڈز ٹیسٹ کے اختتام کے بعد سات کھلاڑیوں کو اسکواڈ سے باہر کردیا گیا جبکہ ان کی جگہ سات نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ اسکواڈ سے باہر ہونے والے کھلاڑیوں میں محمد رضوان، امام […]