중급은 자립 단계예요. 익숙한 주제를 다룬 실제 우르두어 글의 요점을 따라갈 수 있어요. 이 레슨들은 더 긴 글과 자연스러운 표현을 써서 사람들이 실제로 쓰는 언어를 만나게 해 줘요.
이 레벨에 도달하려면 약 2,000개 단어와 대략 350–400시간의 학습이 필요해요.
간단한 레벨 테스트를 보면 어디서 시작하면 좋을지 알려 드려요.
پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں خدمات انجام دینے والے اسکول اساتذہ انٹرنز کے لیے اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے ایس ٹی آئیز کے کنٹریکٹ میں توسیع کے لیے سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی ہے، جس کی منظوری جلد متوقع ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے بتایا ہے کہ […]
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید سامنے آگئی ہے۔ بلاول بھٹو نے واضح کیا ہے کہ نہ ان کی منگنی ہوئی ہے اور نہ ہی شادی ہوئی ہے۔ بلاول بھٹو نے اپنے ویڈیو بیان میں سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں پر […]
سینیٹ میں ٹاپ رینکنگ ڈیموکریٹ اقلیتی رہنما چک شومر نے جمعرات کو اعلان کیا تھا کہ اگرچہ وہ اس بل کو ناپسند کرتے ہیں۔ لیکن شٹ ڈاؤن "بہت بدترین آپشن" تھا۔ اس اعلان کے بعد کئی ڈیموکریٹس رہنماؤں نے چک شومر پر تنقید کی تھی۔
스포츠
성장
교육
음식
사회
비즈니스와 커리어
احمد کی دوست حنا نے اپنی مستحکم نوکری چھوڑ کر بیکری کھولی۔ وہ اور عائشہ اس بات پر گفتگو کرتے ہیں کہ باقاعدہ تنخواہ سے اپنے کاروبار تک کا سفر کیسا ہوتا ہے، اور یہ فیصلہ کامیاب بنانے کے لیے واقعی کیا ضروری ہے۔
판타지
احمد اور عائشہ بات کرتے ہیں کہ مارول کامکس نے نورس دیوتا تھور کو ایک سپر ہیرو میں کیسے بدلا، پرانے قصوں کا فلموں سے موازنہ کیا، اور یہ بتایا کہ راستے میں کیا کچھ تبدیل ہوا۔
احمد اور عائشہ ہائی اسکول اور یونیورسٹی کے درمیان، یا پڑھائی اور کیریئر کے درمیان ایک سال کا وقفہ (گیپ ایئر) لینے پر بات کرتے ہیں۔ وہ عائشہ کے اپنے تجربے، اس کے خطرات، فوائد اور اس بات پر غور کرتے ہیں کہ گیپ ایئر کو حقیقت میں کیسے مفید بنایا جا سکتا ہے۔