Urdu: tahap Pertengahan
Pertengahan ialah peringkat bebas: anda boleh mengikuti perkara utama teks Urdu sebenar tentang topik yang biasa. Pelajaran ini menggunakan teks yang lebih panjang dan ungkapan semula jadi, jadi anda menemui bahasa seperti cara orang benar-benar menggunakannya.
Apa yang boleh anda lakukan pada pertengahan
- Mengikuti perkara utama pertuturan yang jelas tentang topik yang biasa.
- Menerangkan pengalaman, rancangan dan pendapat.
- Membaca artikel dan cerita yang mudah.
Kira-kira 2,000 perkataan dan lebih kurang 350–400 jam belajar untuk mencapai tahap ini.
Pelajaran Urdu untuk pertengahan
Berita
Lihat semua 4
Sains & teknologiPertengahanاسکول اساتذہ کے لیے بڑی خوشخبری، پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں خدمات انجام دینے والے اسکول اساتذہ انٹرنز کے لیے اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے ایس ٹی آئیز کے کنٹریکٹ میں توسیع کے لیے سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی ہے، جس کی منظوری جلد متوقع ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے بتایا ہے کہ […]
Perniagaan & kerjayaPertengahanبلاول بھٹو نے منگنی اور شادی کی خبروں پر اہم وضاحت کردی
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید سامنے آگئی ہے۔ بلاول بھٹو نے واضح کیا ہے کہ نہ ان کی منگنی ہوئی ہے اور نہ ہی شادی ہوئی ہے۔ بلاول بھٹو نے اپنے ویڈیو بیان میں سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں پر […]
KesihatanPertengahanامریکہ: سینیٹ سے حکومتی اخراجات کا بل منظور، شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا
سینیٹ میں ٹاپ رینکنگ ڈیموکریٹ اقلیتی رہنما چک شومر نے جمعرات کو اعلان کیا تھا کہ اگرچہ وہ اس بل کو ناپسند کرتے ہیں۔ لیکن شٹ ڈاؤن "بہت بدترین آپشن" تھا۔ اس اعلان کے بعد کئی ڈیموکریٹس رہنماؤں نے چک شومر پر تنقید کی تھی۔
Cerita
Lihat semua 320Dialog
Lihat semua 320Ceramah ringkas
Lihat semua 320Podcast
Lihat semua 10Pendidikan
آن لائن تعلیم بمقابلہ روایتی کلاس روم
احمد اور عائشہ آن لائن پڑھنے اور کلاس روم میں بیٹھ کر پڑھنے کا موازنہ کرتے ہیں۔ وہ اپنی ذاتی تجربات کی روشنی میں لچک، نظم و ضبط، سماجی رابطے اور بہتر سیکھنے کے طریقوں پر بات کرتے ہیں۔
Fantasi
قدیم داستانیں اور جدید کہانیوں کا جادو
احمد اور عائشہ بات کرتے ہیں کہ کس طرح قدیم داستانیں اور افسانے جدید کتابوں میں نئی زندگی پا رہے ہیں، اور پرانے کردار آج کے نوجوان قارئین سے کیسے جڑتے ہیں۔
Fantasi
نورس دیومالا نے مارول کے تھور کو کیسے بدلا
احمد اور عائشہ بات کرتے ہیں کہ مارول کامکس نے نورس دیوتا تھور کو ایک سپر ہیرو میں کیسے بدلا، پرانے قصوں کا فلموں سے موازنہ کیا، اور یہ بتایا کہ راستے میں کیا کچھ تبدیل ہوا۔
Urdu pertengahan mengikut topik
Tahap Urdu yang lain
Tidak pasti ini tahap anda?
Ambil ujian penempatan ringkas dan kami akan mencadangkan tempat untuk bermula.
Ambil ujian tahap