الأوردية: مستوى مبتدئ
في مبتدئ ينتقل الأوردية لديك من عبارات منفردة إلى جمل بسيطة مترابطة. تقابل مواقف يومية: التسوق والاتجاهات والعائلة والعمل والخطط. تحافظ هذه الدروس على وضوح اللغة مع تقديم تنوع أكبر.
ما يمكنك فعله في مبتدئ
- تحدّث بعبارات بسيطة عن العائلة والعمل والروتين اليومي.
- تدبّر أمورك في التسوق والسفر وتناول الطعام خارج المنزل.
- افهم نصوصًا قصيرة عن مواضيع مألوفة.
نحو 1,000 كلمة وقرابة 180–200 ساعة دراسة للوصول إلى هذا المستوى.
دروس الأوردية لمستوى مبتدئ
أخبار
عرض الكل (5)
السفرمبتدئنیویارک میں ظہران ممدانی کے ہم شکلوں کا مقابلہ، فاتح کو 100 ڈالر مل گئے
نیویارک میں ظہران ممدانی کے ہم شکلوں کا مقابلہ منعقد ہوا، جس نے شہریوں اور سوشل میڈیا صارفین کی خاصی توجہ حاصل کی۔ منفرد مقابلے میں شریک افراد نے امریکی شہر کے میئر ظہران ممدانی کے لباس، حلیے اور انداز کو اپنانے کی بھرپور کوشش کی، جبکہ فاتح کو 100 ڈالر انعام دیا گیا۔ مقابلے […]
الإلهام والفكاهةمبتدئسرکاری افسران کی سوشل میڈیا سرگرمیوں کی نگرانی کیلئے بڑا فیصلہ
اسلام آباد: سرکاری افسران کی سوشل میڈیا نگرانی کے لیے خصوصی مانیٹرنگ سیل قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، جو آئندہ ایک سے دو ماہ کے دوران فعال ہونے کا امکان ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حکام کے مطابق سرکاری افسران اور ملازمین کی سوشل میڈیا سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے باقاعدہ مانیٹرنگ سیل […]
السفرمبتدئٹکرائو کی سیاست کے مضمرات
جب ہم جان بوجھ کر سیاست کے دروازے ایک دوسرے کے لیے بند کر رہے ہیں تو اس کا مطلب تو واضح ہے کہ ہم سیاست اور جمہوریت کی اصلاح نہیں چاہتے
حوارات
عرض الكل (320)محادثات قصيرة
عرض الكل (320)بودكاست
عرض الكل (21)رعب وغموض
برمودا ٹرائی اینگل کا پراسرار راز
احمد اور عائشہ مشہور برمودا ٹرائی اینگل پر بات کرتے ہیں، جہاں کئی سالوں میں بہت سے جہاز اور طیارے غائب ہو چکے ہیں۔ وہ اس سمندری راز کے پیچھے ماورائی نظریات اور سائنسی وجوہات دونوں کا جائزہ لیتے ہیں۔
سن الرشد
بچپن کے دوست سے دوری
احمد اور عائشہ اپنے بچپن کے ان دوستوں کے بارے میں بات کرتے ہیں جن سے وہ وقت کے ساتھ دور ہو گئے۔ وہ دوستی بدلنے کی وجوہات، دوبارہ رابطے اور تبدیلی کو قبول کرنے پر گفتگو کرتے ہیں۔
الحياة اليومية
نئے فلیٹ میں منتقلی
احمد نے اپنے دوست بلال کی نئے فلیٹ میں منتقلی میں مدد کی، اور عائشہ پچھلے پانچ سالوں میں تین بار گھر بدل چکی ہے۔ وہ مزاحیہ کہانیاں اور پیکنگ، پیسے بچانے اور نئے محلے میں سیٹل ہونے کے آسان مشورے شیئر کرتے ہیں۔
الأوردية مبتدئ حسب الموضوع
مستويات الأوردية الأخرى
لست متأكدًا أن هذا مستواك؟
أجرِ اختبار تحديد المستوى القصير وسنقترح عليك من أين تبدأ.
أجرِ اختبار المستوى